سینیٹ: اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، عمران خان

کلرسیداں ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔ کلرسیداں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کی … سینیٹ: اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں